Daily Roshni News

پیرس کی معروف کاروباری شخصیت اشفاق احمد جٹ نے گوجرانوالہ میں یورپ کی طرز پر کیفے کا آغاز کر دیا ۔

پیرس کی معروف کاروباری شخصیت اشفاق احمد جٹ نے گوجرانوالہ میں یورپ کی طرز پر کیفے کا آغاز کر دیا ۔

فرانس ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ نمائندہ  ۔۔۔۔۔ منیر احمد ملک )Gloria gean’s. کے نام سے  گوجرانوالہ شہر میں لاری اڈے کے پاس  میکڈونلڈ کے بالکل ساتھ ایک نہائت  شاندار  کیفے نما ریسٹورنٹ کا آغاز کیا گیا ھے-          فرانس کی مشہور کاروباری اور سیاسی شخصیت  چوھدری اشفاق احمد جٹ نے   گوجرانوالہ شہر اور دیگر شہریوں کے لئے ایک آرام دہ – خوبصورت اور ذائقے میں بہترین  سہولیات سے مزین کیفے کا افتتاح کیا ھے –   اس کیفے میں آپ کو یورپ کی طرح کے ہر قسم۔کے وہ لوازمات میسر ھوں گے جو ایک بہترین کیفے میں مل سکتے ھیں-  شام کو دوستوں اور احباب کے علاوہ اپنی فیملی کو    کیفے۔ گلوریا جینز میں اچھا وقت گزارا جاسکتا ھے-    ھلکے پھلکے سنیکس  – برگرز-سینڈوچز – تازہ جوسز-،آئیس کریم اور دیگر ھر قسم۔کے وہ لوازمات جو کسی ایک بہترین کیفے میں مل سکتے ھیں وہ یہاں پر میسر ھوں گے –          گلوریا جینز کی افتتاحی تقریب میں  پیرس سے آئے دوستوں کے علاوہ  چوھدری  اشفاق احمد جٹ کے قریبی دوستوں اور فیملی کے افراد نے شرکت کی-      چوھدری اشفاق احمد جٹ  کا کہنا ھے کہ ایک بار کیفے گلوریا جینز  کا وزٹ کریں اور وہاں  اپنا  خوبصورت وقت گذاریں – آپ کو اچھا محسوس ھوگا –       رپورٹ منیر احمد ملک  پیرس فرانس

Loading