Daily Roshni News

کراچی میں گاڑی کے حادثہ میں مارے گئے چھ افراد کے نام۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

کراچی میں گاڑی کے حادثہ میں مارے گئے چھ افراد کے نام

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

اے سفاک دل منچلی نتاشا

تم نے کھیلا ہے اک خونی تماشا

چھ انسانوں کی زندگی چھین کر

پاگل ہونے کا بجاتی ہو اب تاشہ

ناصر نظامی

Loading