Daily Roshni News

کلام بنام محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ، سابق وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

کلام بنام محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب، سابق ، وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ پاکستان، چئیرمن پاکستان پیپلز پارٹی

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

بلاول بھٹو زرداری صاحب کی شخصیت کو ، سلام

عالمی سیاست میں حاصل ہوا ان کو اعلی ، مقام

ان کے والد ماجد زرداری جی ہیں پاکستان کے ، صدر

والدہ ماجدہ جی رئیں وزیر اعظم کے عہدے ، پر

وزیر خارجہ کا عہدہ بلاول کو ہوا ، انعام

ذوالفقار علی بھٹو شہید نے شہادت ہے ، پائی

بے نظیر بھٹو شہید نے وطن پہ جان ، لٹائی

میر مرتضیٰ ، شا ہنواز ، نے شہادت کے پیئے ، جام

بلاول بھٹو جی ہیں محب وطن ، راہنما

ان کے دل میں ہے عوام کی سچی خدمت کرنے کا ، جذبہ

نظامی ، حقیقی راہنماؤں کے زندہ رہتے ہیں ، نام

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

14/08/2025,

Loading