Daily Roshni News

کلام عقیدت و احترام بنام روحانی پیشوا پیر مقصود احمد نوشاہی قادری۔۔۔کلام ۔۔۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )

کلام عقیدت و احترام بنام روحانی پیشوا پرنسپل A P S College Dunya Pur Lodharan Sir Dr Maqsood Ahmed Choudhury Sahib

پیر مقصود جی کی ہے ہستی ، کمال

ان کی نظر کرم کرے دل کو ،   نہال

وہ ہیں صاحب حق، وہ ہیں صاحب طریقت

پیر سائیں حضور جی کی ا ن پہ ہوئ رحمت

وہ ہیں صاحب امر، وہ ہیں صاحب حال

ان کے فیض و عطا کا انداز ہے، شاہانہ

ان کے در سے مرادیں پائے سارا، زمانہ

وہ تو بنا مانگے ہی، کرتے ہیں ، مالا مال

پیر سائیں حضور سے، جڑی جب سے، نسبت

کھلی دل پہ نظامی، راز کن کی، حقیقت

مری روح کو کرے روشن ان کا ، نور جمال

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

6 دسمبر 2025

Loading