Daily Roshni News

کنجوس بیٹا باپ سے

ایک کنجوس باپ اپنے بیٹے کی کامیابی پر خوش ہو کر کہنے لگا: ”بیٹا مانگنا ہے مانگو“۔ بیٹے نے فوراً کہا: ابا جان! مجھے ایک منٹ سوچنے کے لئے دیں“۔باپ:”ٹھیک ہے بیٹا سوچ لو“۔ بیٹا کچھ دیر سوچنے کے بعد:”ابا جان! مجھے ایک موٹر سائیکل لے دیں“۔ کنجوس بولا:”بیٹا! تم نے سوچنے کے لئے ایک منٹ مانگا تھا وہ میں نے تمھیں دے دیا تھا اب عیش کرو“۔

Loading