Daily Roshni News

ہالینڈ،ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی عزیز مرچنٹ رضائے الہی سے رحلت فرما گئے،

ہالینڈ،ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی عزیز مرچنٹ

رضائے الہی سے رحلت فرما گئے، مرحوم کی

نماز جنازہ31جولائی کو غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم ہو گی۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نیوز ڈیسک)نیدرلینڈکے شہر ایمسٹرڈیم  کے قدیم رہائشی ، جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے مستقل نماز ی اور معروف تاجر روفی مرچنٹ کے بڑے بھائی عزیز مرچنٹ رحلت فرما گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز پیر 31جولائی2023دن دو بجے جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی۔

ایڈریس

Baarjesweg 160

1057HN Amsterdam

رابطہ:061931581

0641217070

Loading