Daily Roshni News

ہالینڈ،کروناوائرس پھیلاؤ  کی یومیہ رپورٹ۔۔۔!!

06 ستمبر 2022کو1453افراد متاثر ہوئے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) عالمی وباء کرونا وائرس کی قسم اومی کرون دنیا بھر میں ایکبار پھر تیزی سے پھیل رہی ہے۔Rivmکے مطابق آج بروزمنگل06 ستمبر 2022کو ہالینڈ بھر میں موذی وائرس سے 1453افراد مبتلا ہوئےICU میں 28مریض زیر علاج جبکہ 02 خواتین و حضرات کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر شدید علالت کے بعد اپنی جان کی بازی ہا رگئے۔

Loading

Leave a Comment