Daily Roshni News

ہالینڈ، میاں عاصم کے کزن جعفر اقبال طویل علالت کے بعد مانچسٹر میں رحلت فرما گئے

ہالینڈ، میاں عاصم کے کزن جعفر اقبال طویل علالت کے بعد
مانچسٹر میں رحلت فرما گئے، نماز جنازہ میں
شرکت کے لئے میاں عاصمUKروانہ ہو گئے!!
(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہالینڈ کی کاروباری ، سماجی شخصیت اور ڈیلی روشنی نیوز کے ڈائریکٹرمیاں عاصم محمود کے کزن جعفر اقبال طویل علالت کے بعد بروز جمعرات14دسمبر2023کو مانچسٹر انگلینڈ میں رحلت فرما گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعتہ المبارک پندرہ دسمبر کو ادا کی جائے گی۔ میاں عاصم محمود نماز جنازہ میں شرکت کے لئے برطانیہ روانہ ہو گئے۔

Loading