Daily Roshni News

یہ محفل جو آ ج سجی ہے

یہ محفل جو آ ج سجی ہے

 اس محفل میں ہے کوئی ہم سا

ہم سا ہو تو سامنے آئے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل )رضوان واسطی اور طاہرہ واسطی  ٹی وی کی دنیا کی ایک باوقار جوڑی  رضوان واسطی صاحب ریڈیو سے انگریزی نیوز کاسٹر سے سفر کا آغاز اور پھر ٹی وی پر کئی برسوں تک اداکاری کے جوہر دکھائے ۔طاہرہ واسطی  افشاں ڈرامہ کی نور الصباح اور شاہین کی ملکہ ازابیلا لوگ شاید  نہ بھولے ہوں ۔ آ ج ہم میں یہ لوگ نہیں ہیں ۔بزبان غالب

خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں اللہ مغفرت فرمائے آمین

Loading