۔۔۔ملی نغمہ۔۔۔
اس کی فضا ہے دھانی دھانی
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
اپنی ، یہ پیاری پیاری ، دھرتی
آ نکھوں میں ، سو رنگ ہے ، بھر تی
اس کی فضا ہے ، دھانی دھانی
اس کے نظاروں کی ،۔ تا بانی
روح کو ، ترو تاازہ ہے ،۔ کرتی
اپنی دھرتی تو سونا ، اگلے
فصلوں کے منظر ، اجلے اجلے
ان پر آنکھ نہیں ،۔ ٹھہرتی
آ زادی ہے ، قیمتی ، گہنا
اپنی دھرتی سے جڑ کے ، رہنا
اس کی قسمت رہے ،۔ سنورتی
پاک سر زمین ، ہمہار ی
اس کی چکائی، قیمت، بھا ری
دیکھی قیامت ہے ،۔ گزرتی
ہے بہادر ، فوج ،۔ ہماری
تعریفیں ، کرے دنیا ، ساری
وطن کی ہے رکھوالی ،۔ کرتی
پاک فوج کو اے ، نظامی
میرا دل دیتا ہے ، سلامی
یہ کسی سے نہیں ہے ، ڈرتی
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
10/08/2025,