Daily Roshni News

۔۔۔۔۔ جاہل دوست سے دانا دشمن بہتر ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ جاہل دوست سے دانا دشمن بہتر ۔۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اس شخص نے پاکستان کی ایوی ایشن اور خاص کر pia کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ھے اس کا نام ھے غلام سرور اعوان اس شخص کا تعلق pti  سے تھا جب pti پر برا وقت آیا تو یہ شخص کہیں چھپ گیا اور اب تک کہیں چھپا ھوا ھے یہ جاھل وزیر نے اسیمبلی میں کھڑے ھو کر کہا کہ pia کے تمام پائلٹ جالی ڈگری پر جہاز اڑا رھے ھیں حالانکہ ایسا نہیں تھا اس شخص نے یہ بیان دیا اور پوری دنیا نے pia پر پابندی لگا دی بدقسمتی سے اسی سال رمضان میں پی آئی اے کے ایک جہاز کو حادثہ پیش آتا ھے جس کے زمہ دار کیپٹن سجاد گل ٹھہرائے گئے یہ اور سونے پہ سہاگا والی بات ثابت ھوئی اور پوری دنیا نے پی آئی اے پر پابندی عائد کردی مگر جالی ڈگری والی بات غلط ثابت ھوئی دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستان پائلٹ دنیا کی بہترین آیت لائنوں میں خدمات انجام دے رہے تھے وہ سب ریڈار پر آگئے اور ان سب کی ڈگریوں کو چیک کیا گیا اور الحمد اللہ ان سب کی ڈگریاں صحیح ثابت ھوئی مگر collateral damag ھو چکا تھا پی ٹی آئی کے اس سابق وزیر پر مقدمہ چلنا چاہیے تھا اس شخص نے اپنے ایک بہودہ بیان کی وجہ سے نہ صرف پی آئی اے اور پاکستانی پائیلٹس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا اب الحمدللہ پی آئی اے کے لیے کینیڈا اور یورپ کے دروازے کھل چکے ہیں مگر ساڑھے پانچ سال کے بعد اللہ ایسے وزیر کسی دشمن ملک کو بھی نہ دے جو کام انڈیا نہ کر سکا وہ کام اس شخص نہ کر دکھایا اور پھر کہیں چھپ کر بیٹھ گیا ۔۔۔۔اس شخص کو پی آئی اے کبھی نہیں بھولے گی جس کا نام ھے غلام سرور اعوان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Loading