Daily Roshni News

۔۔۔۔۔ کتابوں کا صرف بوجھ اٹھانا ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ کتابوں کا صرف بوجھ اٹھانا ۔۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )صرف اللّٰه کی کتاب تمام غیر از قرآن کتابوں سے جان چھڑانے کیلئے کافی ہے۔۔ تصویر میں آج کے علمائے سؤ کی عکاسی کی گئی ہے جو اسوقت قرآن کے ہوتے ہوئے بنی اسرائیل کے علماء کے مصداق بنے ہوئے ہیں اور جنہیں قرآن نے ان الفاظ میں بیان فرمایا ہے۔۔۔

الجمعہ 5۔مَثَلُ الَّذِيۡنَ حُمِّلُوا التَّوۡرٰٮةَ ثُمَّ لَمۡ يَحۡمِلُوۡهَا كَمَثَلِ الۡحِمَارِ يَحۡمِلُ اَسۡفَارًا‌ ؕ بِئۡسَ مَثَلُ الۡقَوۡمِ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِ اللّٰهِ ‌ؕ وَاللّٰهُ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِيۡنَ‏

ان کی مثال جن کو تورات کی ذمہ داری دی۔ پھر اُنہوں نے اس کی ذمہ داری پوری نہیں کی۔ جیسے گدھے کی مثال، کتابوں کا بوجھ اٹھاتا (31/19) لیکن سمجھتا نہیں۔ یہ بُری مثال ہے ان کی جو اللہ کی آیات کو جھٹلاتے ہیں۔ حقیقت ہے کہ اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔62/5

Loading