۔ قطعہ ۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب / By Daily Roshni News پاک معا ہدہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی پاکستان ، سعودی عرب ، دفاعی ، معاہدہ ملت اسلامیہ کی عظمت کا ہے اک روشن باب یہ عسکری اتحاد ، رقم کرے گا نئی تاریخ اسلام دشمن قوتوں کو دے گا منہ توڑ ، جواب ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 17 ستمبر 2025