۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محسن پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ محمد علی حبیب ۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حبیب بنک 25 اگست 1941 کو متحدہ ہندوستان کے شہر بمبئی میں قایم ہوا
یہ ہندوستان میں مسلمانوں کا پہلا بنک تھا
پاکستان بننے کے بعد جب پاکستان کو پیسے اور فنڈ کی قلت کا سامنا ہوا تو قاید اعظم کی درخواست پر حبیب بنک کے مالکان اپنا بنک اور سرمایہ لے کر پاکستان ہجرت کر گئے
اور یوں حبیب بنک پاکستان کا پہلا کمرشل بنک بنا
جس نے پاکستان کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا
حبیب بنک پلازہ جو ایک عرصے تک پاکستان کی سب سے بلند عمارت اور
پاکستان کی کی پہچان بنا رہا۔