Daily Roshni News

۔7 مئی 2022 کو مریخ پر ایک پراسرار دروازہ دریافت ہوا تھا ۔

کیا آپ کو معلوم ہے 7 مئی 2022 کو مریخ پر ایک پراسرار دروازہ دریافت ہوا تھا جسے دیکھ کر سائنسدانوں میں ہلچل مچ گئی تھی۔ اور دنیا بھر کے لوگ یہ کہنے لگے کہ یہ شاید کسی خلائی مخلوق (ایلین) کی بنائی ہوئی کوئی راہداری یا کسی دوسری دنیا کا دروازہ ہے۔

دراصل ناسا کا کیوروسٹی روور روزانہ کی طرح مریخ کی سطح کی جانچ کر رہا تھا۔ تب ہی اس نے ایک بڑی چٹان میں ایک ایسی چیز دیکھی جو کسی دروازے جیسی دکھائی دیتی تھی۔ وہ بالکل سیدھی سلیقے سے بنی ہوئی لگتی تھی جیسے کسی اوزار سے اسے کاٹا گیا ہو۔ وہ دروازہ بالکل ایسا لگتا ہے جیسے کسی انسان نے اسے بنایا ہو۔
ناسا کا کہنا ہے کہ 4 مئی 2022 کو مریخ پر ایک زلزلہ آیا تھا ہو سکتا ہے کہ یہ دروازہ نما ساخت اسی زلزلے کے باعث بنی ہو۔
سوال یہ ہے کہ کیا زلزلے کے باعث ایسا ممکن ہے؟
کیونہ Mars مریخ پر کئی ایسی چیزیں دیکھی گئی ہیں جو قدرتی نہیں لگتیں جیسا کہ ۔سیدھی دیواریں۔
گنبد نما ساختیں۔ اہرام جیسی چٹانیں۔ اور اب یہ دروازہ ناسا NASA کا موقف ہمیشہ یہی رہا ہے کہ یہ سب قدرتی عوامل کا نتیجہ ہے۔
مگر سوال یہ ہے
کیا زلزلہ ایسی تراش خراش کر سکتا ہے؟
کچھ رپورٹس میں قدموں کے نشان جیسے آثار کی بات بھی کی گئی مگر وہ تصاویر یا تو غائب کر دی گئیں یا دبادی گئیں۔
حقیقت تو یہ ہے کہ Mars پر باقاعدہ ایلینز کالونیز موجود ہے۔ جن پر ہم اگلے پوسٹ میں تفصیل سے بات کرینگے

Loading