Daily Roshni News

📿 تسبیح میں اونگھ کیوں۔۔۔۔؟

📿 تسبیح میں اونگھ کیوں۔۔۔۔؟

🌻ایسا ضرور ہوتا ہے….اصل میں خداوند کریم کی طرف سے اس انسان پر امن اترتا ہے۔

🌿جنگ احد میں جب مسلمان بڑے پریشان تھے ۔۔۔۔

اور ان کے دلوں پر شکست کا صدمہ تھا۔ رسول اللہ ﷺ بڑے گھبرائے ہوئے ، مسلمانوں کے بیچ میں پھنسے ہوئے تھے۔

🌻 دشمن خودحضورگرامی مرتبت ﷺ  پرحملہ کر رہا تھا تو اس وقت اللہ نے مسلمانوں کی مددکرنے کے لیے ایک اونگھ بھیجی۔ اس کا بڑی وضاحت سے ذکر ہوا۔

🌿اس اونگھ کے بارے میں حضرت عمر کا یہ قول مبارک ہے کہ مجھے اتنی سخت نیند آئی کہ میرے ہاتھ سے تلوار گر گر جاتی تھی۔ مجھے اپنا آپ ہوش میں رکھنا مشکل ہورہا تھا۔

🌻اللہ کی طرف سے اس میں” سلام” کی اونگھ ہے۔ یہ انسان کو اس کے نروسں کی کمی میں رسد فراہم کرتی ہے۔

🌿اگر آپ کو اس دوران اونگھ یانیند آجائے تو کبھی بھی اس کے خلاف لڑنے کی کوشش نہ کریں۔ یہ امنا نفاصا ہے۔

🌻یعنی امن کی اونگھ ہے جو یقینا آپ کے مفاد میں ہے۔ آپ کےخلاف نہیں ہے۔💕🌿

(پروفیسر احمد رفیق اختر )

اٹھتے ہیں حجاب آخر

Loading