Daily Roshni News

سالانہ کونڈوں کی با برکت نیاز حسینی مشن اور اس کے اراکین نے مشترکہ اہتمام عقیدت و احترام سے امام بارگاہ محفل علی دی ہیگ میں کیا گیا ۔

سالانہ کونڈوں کی با برکت نیاز حسینی مشن اور اس کے اراکین نے مشترکہ اہتمام عقیدت و احترام سے امام بارگاہ محفل علی دی ہیگ میں کیا گیا ۔

ہالینڈ  ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  ) 22 رجب المرجب 11 جنوری بروز اتوار حسینی مشن نیدر لینڈز نےاراکین حسینی مشن کی جانب سے محفل علی امامبارگا میں مشترکہ نیاز حضرت امام جعفر صادق  علیہ سلام المعروف کنڈوں کی نیازکا اہتمام کیا جس کا سلسلہ سارا دن جاری رہا شام تک نیاز تناول کرنے اور لوگوں کی آمدو رفت کا سلسلہ شروع رہا تقریب میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے فیملیوں کے ساتھ شرکت کی سفیر اسلامی جمہوریہ ایران  اور دیگر سینکڑوں افراد نے شرکت کی اس موقع پر نماز مغر بین حسینی مشن نیدر لینڈز کے خطیب مولانا سید اسرار حسین کی اقتدا میں ادا کی گئ اور سید اعجاز حسین سیفی نے عالم اسلام کی سر بلندی و سرفرازی کے لئیے دعا کی گئ

Loading