فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مریض کی عیادت کے لئے تشریف لے جاتے تو یہ فرماتے لاَ بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ۔کوئی فکر کی بات نہیں ۔ انشاءاللہ یہ مرض گناہوں سے پاک کرنے والا ہے۔صحیح بخاری، ٥٦٦٢