Daily Roshni News

امام ابن ماجہ نے حضرت سیدنا عبداللہ بن عباس رضیﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا ہے، کہ حضور سرورِ کونین صلیﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ’’جس نے سات برس ثواب کے لیے اَذان کہی، ﷲ تعالیٰ اس کے لیے نار سے بر اءت لکھ دے گا۔‘‘  (’’سنن ابن ماجہ ‘‘، أبواب الأذان ۔۔۔  إلخ، باب فضل الأذان ۔۔۔  إلخ، الحدیث: ۷۲۷ ، ج ۱، ص ۴۰۲۔)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading