Daily Roshni News

سائنسدانوں نے ہماری کہکشاں کے وسط میں واقع بہت بڑے بلیک ہول کی واضع اور حیران کن تصویر جاری کی ہے۔

سائنسدانوں نے ہماری کہکشاں کے وسط میں واقع بہت بڑے بلیک ہول کی واضع اور حیران کن تصویر جاری کی ہے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )لندن کالج یونیورسٹی کے ماہرین نے اس تصویر کو جاری کیا ہے جس میں بلیک ہول کے مقناطیسی میدان کے اسٹرکچر کا عندیہ ملتا ہے۔

ساگیتیرئیس اے ، نامی اس بلیک ہول کی پہلی تصویر 2022 میں سامنے آئی تھی مگر نئی تصویر زیادہ واضع ہے۔

یہ بلیک ہول زمین سے 27 ہزار نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے اور اب سائنسدانوں کی جانب سے اس کی خصوصیات جاننے کے لئے بھی کام کیا جا رہا ہے۔

Loading