Daily Roshni News

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’گناہوں  میں  سے بہت سے گناہ ایسے ہیں  جنہیں  نہ نماز مٹاتی ہے ،نہ روزہ مٹاتا ہے ،نہ حج اور عمرہ مٹاتے ہیں ۔ صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ نے عرض کی : یا رسولَ اللہ! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، پھر کون سی چیز ان گناہوں  کو مٹاتی ہے ۔ارشاد فرمایا’’رزق تلاش کرنے میں  غمزدہ ہونا۔ (معجم الاوسط: احمد، ۱ / ۴۲، الحدیث: ۱۰۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading