Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏حضور نبی پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی اس وقت تک  (کامل) ایمان والا نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنے (مسلمان)بھائی کے لئے بھی وہی چیز پسند نہ کرے جووہ اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ (بخاری، ۱/ ۱۶، حدیث:۱۳)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading