ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) اُمُّ المؤمنین حضرت سیِّدَتُنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ بارگاہِ رسالت میں عرض کی گئی: اللہ پاک کے نزدیک پسندیدہ عمل کون سا ہے؟ تو رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’وہ عمل جواستقامت کے ساتھ ہو اگرچہ تھوڑا ہو۔‘‘ (بخاری، ۴/ ۲۳۷، حدیث:۶۴۶۵)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی