فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:
شبِ قدر کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں یعنی اکیسویں، تئیسویں، پچیسویں، ستائیسویں اور انتیسویں راتوں میں تلاش کرو۔
(صحیح بخاری حدیث 2020)