Daily Roshni News

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

عالم بیداری، عالم خواب

عالم بیداری میں بندہ کسی شے کے حصول کے لئے عمل کا پابند ہے، جبکہ عالم خواب میں بندہ کسی عمل کے بغیر مطلوبہ شے تک رسائی حاصل کر لیتا ہے۔

Loading