ہالینڈ، سالانہ کونڈوں کی نیاز اتوار 11 جنوری 2026
حسینی مشن اور اراکین کے مشترکہ انتظام و انصرام
سے امام بارگاہ محفل علی دی ہیگ میں ہوگی۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی) حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے نام سے منسوب کونڈوں کی بابرکت نیاز ہر سال حسینی مشن کے زیر اہتمام اس کے اراکین انتہائی عقیدت و احترام سے مبارک نیاز کا انتظام و انصرام کرتے ہیں ۔ امسال یہ سالانہ کونڈوں کی نیاز بروز اتوار 11 جنوری سہہ پہر تین بجے سے شام سات بجے تک امام بارگاہ محفل علی دی ہیگ میں ہوگی ۔ اس مبارک نیاز سے استعفادہ کرنے کے لئے حسب سابق فیملیز کومدعو کیا جاتا ہے۔
مزید معلومات
سید سہیل شاہ 0629020451
مید اعجاز سیفی 0611237679 – راجہ فاروق حیدر 0647846558
![]()

