Daily Roshni News

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔

لنکا پریمیئرلیگ کی ٹیموں گال ٹائٹنزاوردمبولااورا کے درمیان میچ جاری تھاکہ سانپ گراؤنڈ میں گھس آیا۔

بلیک ممبا نامی سانپ کی وجہ سے میچ روکا گیا اور امپائر نے سانپ کو گراؤنڈ سے باہر نکالا۔

سانپ گراؤنڈ سے باہر نکلتے وقت گال ٹائٹنز کے ڈگ آؤٹ میں چلا گیا۔

لنکا پریمیئرلیگ منیجمنٹ نے وائلڈلائف اور ریسکیو ٹیموں کوبلالیا جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں سانپ کو اسٹیڈیم سے لے گئیں۔

Loading