ترانہ
بنام ، محترم جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
سابق ، وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ پاکستان
بلاول بھٹو زرداری جی ہیں رہبر ، عظیم
ان کی قیادت کو کرے سارا جگ، تسلیم
سائیں بھٹو شہید جی کے وہ ہیں، نواسے
ان کے کنبے سے کھیلے گئے خونی، تماشے
ان کی جان ہی، لے کے رہے ان کے، غنیم
وہ بی بی شہید صاحبہ کے ہیں، فرزند
اپنی ساری قوم کرتی ہے ان کو، پسند
ان پہ رحمت کا سایہ رکھے رب کریم
بلاول بھٹو زرداری کو دیجیئے، ووٹ
سنو اہل شہر، اہل قصبہ، اہل گوٹھ
کبھی ذاتوں، قبیلوں میں نہ ہونا، تقسیم
ہم نے خوشحال ہے اپنی قوم کو، بنانا
ہم نے خوداری سے ہے خود کو جینا، سکھانا
ہم نے کرنی نظامی لوگوں کی ہے، تکریم
ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ
18 جنوری 2026
![]()

