Daily Roshni News

خصوصی  اشعار شاعر  ۔۔  ناصر نظامی  ( گولڈ میڈلسٹ)

خصوصی  اشعار

شاعر  ۔۔  ناصر نظامی  ( گولڈ میڈلسٹ  )

دودھ میں جب پانی یکجان ہو کر سمائے

دودھ ہی دودھ دکھے، پانی نظر نہ، آئے

آ گ کوئلے کو اس دم تک نہیں چھوڑتی

جب تک اس کی ساری سیاہی اتر نہ، جائے

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading