فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (صحیح بخاری،۵۶۷۸)