روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔خدمت خلق۔۔۔ بلا امتیاز مخلوق خدا کی خدمت کرنے والا انسان ، رب کائنات کی رضا اور قربت حاصل کر لیتا ہے۔