Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مریض کی عیادت کے لئے تشریف لے جاتے تو یہ  فرماتے

‏لاَ بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ۔کوئی فکر کی بات نہیں ۔ انشاءاللہ یہ مرض گناہوں سے پاک کرنے والا ہے۔صحیح بخاری، ٥٦٦٢

Loading