2026 میں ایک ’عظیم جنگ‘ ہو گی جو مشرق سے شروع ہو گی۔
ہالینڈ(ڈدیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خلائی مخلوق سے رابطہ، اے آئی کا اہم شعبوں پر غلبہ، بابا وانگا کی 2026 سے متعلق اہم پیشگوئیاں
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملوں کے جواب میں ایران جوابی کارروائیوں میں مصروف ہے، مشرقِ وسطیٰ کی اس صورتِ حال کو سوشل میڈیا صارفین بابا وانگا کی تیسری عالمی جنگ کے بارے میں کی پیشگوئی سے جوڑ رہے ہیں۔
بابا وانگا کی 2026ء کے بارے میں کی گئی پیشگوئیوں میں سب سے خطرناک ممکنہ تیسری عالمی جنگ کی پیش گوئی ہے۔
ان کے مطابق توقع ہے کہ تیسری عالمی جنگ دنیا کے مغربی حصوں کو سب سے زیادہ متاثر کرے گی، یورپ کو تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا اور اس کے نتیجے میں یورپ کی زمین مکمل طور پر بنجر اور غیر مستحکم ہو سکتی ہے۔
بابا وانگا نے یہ پیشگوئی بھی کی تھی کہ روس ایک بڑی عالمی طاقت کے طور پر دوبارہ ابھرے گا جس کے بعد ایک نیا ورلڈ آرڈر سامنے آئے گا۔
بابا وانگا کی پیش گوئیاں ان کے انتقال کے کئی سال بعد آج بھی دنیا بھر میں غیر یقینی صورتِ حال کے دوران زیرِ بحث رہتی ہیں۔
خاص رپورٹ سے مزید
بائیں ہاتھ سے کام کرنیوالوں میں مقابلے کی خواہش دائیں ہاتھ والوں سے زیادہ

حالیہ مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد میں مقابلہ کرنے کی خواہش دائیں ہاتھ والوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو سکتی ہے، چاہے دونوں کے ہاتھوں کی رفتار میں کوئی واضح فرق نہ ہو۔
مشرقِ وسطیٰ میں ڈی سیلینیشن پلانٹس پر حملوں سے خلیجی شہر خالی ہونے کا خطرہ

سورج کی روشنی فروخت کرنے کا منصوبہ، 50 ہزار آئینے خلاء میں بھیجنے کی تیاری

منصوبے کے مطابق یہ آئینہ سورج کی روشنی کو زمین کی جانب منعکس کرے گا
رمضان میں توانائی بخش و لذیذ کھجور کے رول

رمضان المبارک میں افطار کے وقت کھجور کو خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ فوری توانائی فراہم کرتی ہے اور سنتِ نبوی ﷺ بھی ہے۔
کیا فطرے کی رقم مسجد کی تعمیر میں دے سکتے ہیں؟

اس حوالے سے مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری نے جواب دیا ہے۔
امریکا میں آزادیٔ صحافت میں زبردست کمی کا انکشاف

امریکی خطے میں صحافتی آزادی کی صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے جبکہ امریکا میں سب سے زیادہ تنزلی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ناسا کا خلائی جہاز 14 سال بعد واپسی کے قریب، ملبہ زمین پر گرے گا

خلائی جہاز کا زیادہ تر حصہ زمین کے ماحول میں داخل ہوتے وقت جل کر ختم ہو جائے گا
امریکی و اسرائیلی پروپیگنڈا وار کا ایرانی لیگو اینیمیٹڈ ویڈیو سے جواب

ویڈیو کا آغاز لیگو طرز کی تصاویر سے ہوتا ہے جن میں ٹرمپ، نیتن یاہو اور شیطان کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں اور “ایپسٹین فائل” کے عنوان سے ایک البم دیکھ رہے ہوتے ہیں
5G نیلامی کا آخری مرحلہ مکمل، پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ کی دنیا بدلنے کیلئے تیار

10 مارچ 2026 کو ہونے والی اسپیکٹرم نیلامی کے آخری راؤنڈ کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔
ایران پر حملوں کے دوران صفائی کرنے والے شخص کی تصویر وائرل

ایران کے دارالحکومت تہران میں رات گئے ہونے والے فضائی حملوں کے دوران صفائی کرنے والے شخص کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
مشرق وسطیٰ کی جنگ: اے آئی سے بنائی گئی تصاویر حقیقت کو مسخ کرنے لگیں

مکمل طور پر جعلی تصاویر کے علاوہ اب ایک اور رجحان سامنے آیا ہے
کیا نیتن یاہو کا بھائی ایرانی حملے میں ہلاک ہوگیا؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

فیکٹ چیک: ایڈو نیتن یاہو کی موت کے افواہیں، وائرل آگ کی ویڈیو اصل میں نیو جرسی کی ہے
امریکا ایران جنگ کے پہلے ہفتے کتنے ارب ڈالرز خرچ کر چکا؟ پینٹاگون حکام نے بتا دیا

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جنگ کے اختتام تک مجموعی رقم کئی ارب ڈالرز تک بڑھ سکتی ہے۔
اقوامِ متحدہ میں ملالہ یوسفزئی کا خواتین و بچوں کیلئے مساوی انصاف کا مطالبہ

پاکستان کی کم عمر نوبیل انعام یافتہ، تعلیم و خواتین کے حقوق کی علم بردار ملالہ یوسفزئی نے اقوامِ متحدہ میں خواتین اور بچوں کے لیے مساوی انصاف کا مطالبہ کر دیا۔
موساد ایران پر حملوں کیلئے امریکی خفیہ ایجنسی پر انحصار کر رہی ہے: عرب میڈیا

تہران اور بیروت میں حالیہ ہائی پروفائل حملے ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد مہارت کے بجائے امریکی خفیہ ایجنسیوں پر منحصر ہے۔
نماز میں خيالات کا آنا کیسا ہے؟
نماز میں خيالات کا آنا کیسا ہے؟
اس حوالے سے مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری نے جواب دیا ہے۔
اہم خبریں
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور گورنر سندھ تعیناتی پر مبارک باد دی ہے۔۔
ایران نے امن کیلئے3 شرائط رکھ دیں
ایران نے امن کیلئے3 شرائط رکھ دیں
عراق کی بندرگاہ الفاو میں 2 غیر ملکی تیل بردار جہازوں پر حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔۔
لاہور: معروف کمپنی کے مالک کا مبینہ قاتل پولیس فائرنگ سے ہلاک

لاہور کے قریبی علاقے نصیر آباد میں معروف کمپنی کے مالک کے قتل کا ملزم پولیس فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔۔
روس کا ایران کو ڈرون حملوں سے متعلق مشورہ

ماضی میں روس ایران کو عمومی نوعیت کی انٹیلی جنس معلومات فراہم کرتا تھا۔۔
ہنسیکا موٹوانی اور سہیل کھٹوریا میں باہمی رضامندی سے طلاق

اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور بزنس مین سہیل کھٹوریا کی شادی دسمبر 2022ء میں ہوئی تھی۔۔

![]()