Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ام المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ‏ جب ( رمضان کا ) آخری عشرہ آتا تو نبی کریم ﷺ اپنا تہبند مضبوط باندھتے ( یعنی اپنی کمر پوری طرح کس لیتے ) اور ان راتوں میں آپ خود بھی جاگتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگایا کرتے تھے ۔‏(صحیح البخاری : 2024)

Loading