Daily Roshni News

قطعہ بنام مرحوم و مغفور محترم جناب ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم صاحب۔۔۔ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ بنام مرحوم و مغفور محترم جناب ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم صاحب

 شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم جی کی ہستی ہے

علم وادب کی دنیا کا ایک جگمگاتا، ستارہ

اہل فکرو دانش نہ کر سکیں گے کبھی فراموش

ان کی قضا کا گہرا صدمہ، ان کی رحلت کا، خسارہ

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading