Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

زندگانی میں طوفان بھی، آ نا چاہیئے

گردش حالات سے بھی، ٹکرانا چاہیئے

کون چھوڑے گا ساتھ، کون پکڑے گا ہاتھ

دنیا کے ان لوگوں کو، آ زمانا چاہیئے

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading