فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔ (سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)