ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جب اللہ تعالیٰ کے خوف سے بندے کے بال کھڑے ہو جائیں تو ا س کے گناہ اس طرح جھڑتے ہیں جس طرح خشک درخت سے اس کے پتے جھڑتے ہیں ۔(شعب الایمان، ۱ / ۴۹۱، الحدیث: ۸۰۳)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی