Daily Roshni News

ایک آدمی کا گدھا

ایک آدمی کا گدھا مسجد میں جا گھسا۔ مولوی صاحب اس کے مالک سے بے حد خفا ہوئے اور بولے۔ ”تمہیں پتہ نہیں یہ مسجد ہے اپنے گدھے کو باندھ کر رکھا کرو۔

“ گدھے کے مالک نے اعتراف کیا اور نہایت معصومیت سے کہنے لگا۔ ”مولوی جی! یہ گدھا تو بے چارہ بے زبان ہے۔ آپ اپنی ایمانداری سے کہیں کہ میں بھی کبھی مسجد میں آیا ہوں؟“

Loading