ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’ جب بندہ عبادت کے اچھے راستے پر ہوتا ہے، پھر بیمار ہوجاتا ہے تو اس پر مقرر فرشتے سے کہا جاتا ہے: تم اس کی تندرستی کے زمانہ کے برابر اعمال لکھتے رہو یہاں تک کہ میں اسے شفادے دوں یا اسے اپنے پاس بلالوں ۔ ( مسند امام احمد،، ۲ / ۶۴۸، الحدیث: ۶۹۱۲)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی