Daily Roshni News

معروف سماجی شخصیت حاجی رخسار احمد کی چچی رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ،

معروف سماجی شخصیت حاجی رخسار احمد کی چچی رضائے الہی سے

 انتقال کر گئیں ، مرحومہ کے لءے فاتحہ خوانی کمیونٹی

 سینٹر دی ہیگ میں ہو گی۔۔۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)دی ہیگ کی معروف شخصیت  حاجی رخسار احمد کی چچی گزشتہ روز بروز بدھ گیارہ اکتوبر2023کو طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے پاکستان میں وفات میں وفات پاگئیں۔

مرحومہ کی روح  کو ایصال ثواب کرنے کے لئے جمعرات بارہ اور جمعتہ المبارک تیرہ اکتوبر کو بعد نماز ظہر تا نمازمغرب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ متذکرہ دنوں اور اوقات کار میں کمیونٹی کے حضرات فاتحہ خوانی  کے لئے تشریف لا سکتے ہیں۔

یاد رہے مرحومہ حاجی رخسار احمد کی چچی،مختار احمد کی ساس چوہدری خادم حسین اور راسب حسین کی والدہ محترمہ تھیں۔ اللہ تعالیٰ حضور نبی رحمتﷺ کے صدقے سے مرحومہ کی آگے کی منازل آسان فرماکر اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔آمین ثمہ آمین۔

مزید معلومات: حاجی رخسار احمد

  0031638988940

Loading