Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ مصطفیٰ جانِ رحمتﷺ

شکر ادا کرنے سے بندہ زوالِ نعمت سے بچ جاتا ہے۔

(مسند الفردوس، ۲ / ۱۵۵، الحدیث: ۲۷۸۳)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading