ہالینڈ،ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی امین صدیق
رحلت فرما گئے، نماز ِ جنازہ07نومبر2023کو
دن ایک بجے جامع مسجد فرید الاسلام میں ادا
کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی امین صدیق رضائے الہی سے اس دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے، مرحوم کی نماز ِجنازہ بروز منگل 07نومبر2023 کو دن ایک بجے جامع مسجد فرید الاسلام ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی۔تمام بھائیوں سے نماز ِ جنازہ میں شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔