بڑھاپے میں قوت مدافعت کیلئے
بوڑھوں کیلئے سردیوں کاتحفہ
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بڑھاپے مین چند مسائل بڑی شدت سے پیداھواکرتے ہیں۔
ان مین ایک مسئلہ بلغم پیداھوجانا،قوی کمزور ھوجانا،پیشاب کی زیادتی
سردی کالگنا اور قوت مدافعت کم ھوجانا
ایسے تمام مسائل جوبڑھاپے مین ضعف قلب وعضلات سے ھون کےلئے بہترین تحفہ ھے نوجوان بھی کھاسکتے ھین پابندی نہین ھے کیونکہ ضعف باہ مین بھی بہت موثر غذا ھے۔
ھوالشافی۔،۔
بھنے چنے پاؤ
کشمش50گرام
ناریل 50گرام
چھوھارے50گرام
گری اخروٹ سوگرام
دیسی گھی آدھاکلو
چینی یا شہد تین پاؤ
پہلے بھنے چنون کوپیس کرآٹا بنالیںاور پھرباقی اشیاء کوپیس لین علیحدہ علیحدہ
اب گھی مین چنون کاآٹا بھون لین جب سمجھ لین کہ آٹا بھن چکا ھے توشہد یا چینی ملا دین اور چندبار چمچہ چلائین تاکہ اچھی طرح حل ھوجائے پھر مغزیات شامل کرکے تھوڑی دیر مذید چمچہ چلا کراچھی طرح مکس کرکے آگ سے نیچے اتار لین بس تیار ھے اب اس مین زیادہ سے زیادہ پچاس گرام یہ تیار شدہ حلوہ لین اور ایک دیسی انڈہ شامل کرکے آگ پہ گرم کرین تاکہ انڈہ بھی پک کر اس حلوہ مین یکجان ھوجائے اب کھاسکتے ھین بہت ھی مذیدار اور طاقت ور غذا ھے صرف ایک دفعہ کسی بھی وقت کھاسکتے ہیں۔۔
نوٹ۔۔بادام پستہ کاجو یا کوئی اور مغزشامل کرنے کی ضرورت نہیں ھے۔