Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

 نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کسی شخص کاکوئی عمل ایسانہیں  جو اللہ تعالیٰ کے ذکر سے زیادہ (اس کے حق میں ) اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نجات دِلانے والاہو۔ لوگوں  نے عرض کی: کیااللہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں  جہاد بھی نہیں ؟ ارشادفرمایا: اللہ تعالیٰ کی راہ میں  جہاد بھی ذکر کے مقابلے میں زیادہ نجات کا باعث نہیں  مگر یہ کہ مجاہد اپنی تلوارسے (خدا کے دشمنوں  پر) اس قدر وار کرے کہ تلوار ٹوٹ جائے۔(الدعوات الکبیر، ۱ / ۸۰، الحدیث: ۱۹)

انتخاب ۔۔۔علامہ غلام مصطفٰے

Loading