گاہک:”میں پچھلے سال بھی اسی شہر میں آیا تھا کاش میں اس وقت ہی آپ کے ریستوران میں آگیا ہوتا“۔ مالک:”بہت شکریہ جناب! آپ کو ہمارا ریستوران پسند آیا“۔
گاہک:”پسند نا پسند کو چھوڑیں‘ میں یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جو مچھلی آپ نے مجھے کھلائی ہے اگر میں پچھلے سال آ گیا ہوتا تو کم از کم مجھے تازہ تو مل جاتی“۔