ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابن آدم کہتا ہے میرا مال ، میرا مال ۔ ” فرمایا ” آدم علیہ السلام کے بیٹے!
تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کردیا ، یا پہن کر پُرانا کردیا ، یا صدقہ کرکے آگے بھیج دیا ۔(مسلم، کتاب الزہد،۷۴۲۰)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی