Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏بیشک قیامت کے دن، الله کے نزدیک سب سے بڑا امانت میں خیانت کرنے والا وہ آدمی ہوگا جو اپنی بیوی کے پاس خلوت میں جاتا ہے، اور وہ (بیوی) اس کے پاس خلوت میں آتی ہے، پھر وہ (آدمی) اس (بیوی) کا راز افشا کر دیتا ہے.‏مسلم 3543(ابوداؤد 4870؛ مسند احمد 7093)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading