Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن مجھ سے سب لوگوں میں  زیادہ قریب وہ ہوگا، جس نے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجا ہے۔(ترمذی، ۲ / ۲۷، الحدیث: ۴۸۴)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰنقشبندی

Loading