Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت عبداللہ بن عمرو رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں :جو نبی کریم ﷺ پر ایک بار درود بھیجے تو اللہ تعالیٰ اوراس کے فرشتے اس پر ستر بار درود بھیجتے ہیں ۔ (مسند امام احمد، ۲ / ۶۱۴، الحدیث: ۶۷۶۶)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰنقشبندی

Loading